Dua for Drinking Milk

O Allah, bless it for us and give us more of it
اے اللہ! ہمارے لیے اسمیں برکت ڈال دے اور ہمیں اس سے زیادہ دے
O Allah, bless it for us and give us more of it
اے اللہ! ہمارے لیے اسمیں برکت ڈال دے اور ہمیں اس سے زیادہ دے
In the name of Allah and with the blessings of Allah I begin (eating)
(شروع کرتا/کرتی ہوں) اللہ کے نام کے ساتھ اور اللہ کی برکت سے
In Your Name , O Allah , I die and I live
اے اللہ ! میں آپ کے نام سے مرتا/مرتی ہوں اور زندہ ہوں گا/گی
In the name of Allah, O Allah. I seek refuge in You from the male female evil and Jinns
اللہ کا نام لے کر (میں داخل ہوتا /ہوتی ہوں ) اے اللہ! میں تیری پناہ میں خبیث جنوں اور جنّنیوں سے آتا /آتی ہوں
Allah is my Lord, I do not ascribe anything unto Him
اللہ اللہ ہی میرا رب ہے جس کا کوئی شریک نہیں
I depart with Allah's name, relying on Him. It is Allah who saves us from sins with His guidance (the ability to do so(
اللہ کے نام سے میں نے اللہ پر بھروسہ کیا۔ اللہ کی توفیق کے بغیر نقصان سے بچنے اور فائدے کے حصول کی طاقت نہیں
(O Allah) I seek forgiveness and pardon from You
(الٰہی) میں آپ سے بخشش چاہتا / چاہتی ہوں
May peace,mercy and blessings of Allah be with you
آپ پر سلامتی،اللہ کی رحمت اور اسکی برکتیں ہوں
I seek the forgiveness of Allah
میں اللہ سے بخشش مانگتا/مانگتی ہوںانگتا/مانگتی ہوں
All praise be to Allah, who gave us life after killing us (sleep is a form of death) and to Him will we be raised and returned
تمام تعریفیں اللہ ہی کیلئے ہیں جس نے ہماری موت کے بعد ہمیں زندگی دی اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے
I seek refuge in Allah from the accursed Satan
میں اللہ کی پناہ میں آتا/آتی ہوں شیطان مردود سے
In the name of Allah, in its beginning and end
(شروع کرتا/کرتی ہوں) اللہ کے نام کے ساتھ ،اسکے شروع اور اسکے آخر پر
Definitely we are from Allah and to Him is our return
بیشک ہم اللہ ہی کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں
May Allah will reward you (with) a lot of goodness
اللہ آپ کو بہت سی بھلائی عطا فرمائے
May Allah will reward you (with) a lot of goodness
اللہ آپ کو بہت سی بھلائی عطا فرمائے
And you too
اور آپ کو بھی
May peace,mercy and Allah's blessings be on you as well
اور آپ پر بھی سلامتی،اللہ کی رحمت اور اسکی برکتیں ہوں
I begin in the name of Allah, who is the Most Merciful, Most Gracious
شروع کرتا/کرتی ہوں اللہ کے نام سے،جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
I seek refuge in Allah from the accursed Satan
میں اللہ کی پناہ میں آتا/آتی ہوں شیطان مردود سے